نئی دہلی 29 مئی ( ایجنسیز) شہر ی تر قیا تی و زیر و ینکیا نا ئیڈ و نے کہا کہ سر کا ر گھر یلو ں شر ح سو د پر کمی لا ئے گی ۔ مسٹر نا ئیڈ و نے جا ئز ہ حا صل کر نے کے بعد کہا کہ ا گر گھر و ں کی تعمیر کے
کام کو پو ر ا کرنا چا ہتے ہو تو شر ح سو د میں کمی ضر و ر ی ہے۔ ہا و ز نگ ہما ر ی پہلی تر جعی ہے اور میں ا پنے سا تھی ا ر و ن جیٹلی جو کہ و ز یر خز ا نہ ہیں با ت کر و نگا ۔ این ڈی اے کے د و ر میں شر ح فیصد 11 سے 7 فیصد کر دیا گیا تھا جو بعد میں بڑ ھ کر 10-11 فیصد ہو گیا ۔